عراق کے سلامتی دستوں نے آج موصل کی خاص سرکاری عمارت سے داعش (آئی ایس) کے جنگجووں کو باہر نکال دیا ۔عراق میں یہ شہر ان کا آخری بڑا گڑھ ہے۔وزارت داخلہ کے
ترجمان لیفٹننٹ کرنل عبدالامیر المحمد دعوی نے رائٹر کو
بتایا رات کی کارروائی میں جنوبی سریع الحرکت دستہ نینوہ گورنیٹ عمارت اور
آس پاس کی سرکاری عمارتوں میں گھس گیا۔